خانپور منجو والا: انچارج پولیس چوکی شاہد منظور خان کا پریس کلب میں میڈیا نمائندوں کے ساتھ گروپ فوٹو |
خانپور منجوالا: انچارج چوکی خانپور منجوالااے ایس آئی شاہد منظور خان نے کہا ہے کہ علاقہ سے جرائم کا خاتمہ اولین ترجیح ہے تفصیل کیمطابق انچارج چوکی خانپور منجوالااے ایس آئی شاہد منظور خان کی پریس کلب آمد اور صحافیوں سے ملاقات، انچارج چوکی شاہد منظور کا کہنا تھا کہ پولیس چوکی خانپور کے دروازے مظلوم کی داد رسی کرنے کے لیے چوبیس گھنٹے کھلے ہیں ،عوام کو میرٹ پر انصاف کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے ملاقات میں ملک مدثر حسین محرر چوکی خانپور نعمان خان لاشاری ,پرویزخان لاشاری بلوچ ،یاسین رمدانی ،استاد ریاض باقر ،راوشفیق احمد ،سجاد خان ،وقاص خان اور جاوید جتوئی سمیت دیگر موجود تھے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں